ڈرگ فری پاکستان فائونڈیشن کے صدر جناب سہیل ملک نے نیو ہورائزن کیئر سینٹر کے ذمہ داروں کے ساتھ شاہ عبدلطیف فائونڈیشن کا دورہ کیا اور موجودہ سجادہ نشین پیر وقار حسین شاہ صاحب سے ملاقات میں نئے سینٹر بنانے اور ملک کو نشے کی لت سے خاتمے کے لیے مختلف تیجویز پر تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ پیر وقار حسین شاہ صاحب نے نیو ہورائزن کیئر سینٹر کی کاوشوں کو سراہا اور اپنے تعاون اور سرپرستی کی یقین دہانی بھی کروائی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *